اسلام آباد (بیورورپورٹ)پاکستان بیت المال کے منیجنگ ڈائریکٹر عامر فدا پراچہ نے استعفیٰ دےدیا۔
عامر فدا نے کہاپارٹی قیادت کی ہدایات پر عہدہ چھوڑا،پیپلز پارٹی کے پلیٹ فارم سے انتخابات لڑوں گا، بطور ایم ڈی پاکستان بیت المال عوام کی خدمت پر فخر ہے۔
پاکستان بیت المال کے منیجنگ ڈائریکٹر عامر فدا پراچہ مستعفی



















