لاہور ( اپنے رپورٹر سے ) سابق وزیر اعظم و صدر مسلم لیگ ن شہبازشریف سے مشیر برائے سیاحت وزیراعلیٰ گلگت بلتستان شبیر احمد عثمانی نے ماڈل ٹاﺅن میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔
مشیر برائے سیاحت وزیراعلیٰ گلگت بلتستان شبیر احمد عثمانی نے شہبازشریف سے گلگت بلتستان میں حالیہ سیاحوں کے قتل پر تفصیلی گفتگو کی ، شہباز شریف نے کہا گلگت بلتستان میں ہونے والے سیاحوں کے قتل پر افسوس کااظہار کرتاہوں۔
شبیر احمد عثما نی نے کہا سیاحوں کا قتل افسوسناک تو ہے لیکن اس کے سد باب کےلئے عملی اقدامات کررہے ہیں، سیاحوں کی سکیورٹی کو نہ صرف فول پروف بنا رہے ہیں بلکہ سیاحوں کے قتل میں ملوث عناصر کو پکڑنے کےلئے پولیس کوششیں کررہی ہے، 8 فروری کو ہونے والے الیکشن سے جمہوریت اورمعیشت کو مضبوط کرنے میں مدد ملے گی۔
درمیانی عمر میں شوگر کی زیادتی دماغی صحت کو متاثر کر سکتی ہے: نئی طبی تحقیق
سونے اور چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت مزید گر گئی
کرائسٹ چرچ ٹیسٹ: بھارتی ٹیم مشکلات کا شکار، نیوزی لینڈ کی گرفت مضبوط
میگھن مارکل کا بچوں کو سوشل میڈیا سے دور رکھنے کا فیصلہ
ہماری جماعت کو بھی میرے وزیر اعلیٰ بننے پر ڈر تھا، آج دنیا میں خود کو منوا لیا: مریم نواز
مکہ دفاعی اتحاد میں سٹرٹیجک تعاون کو فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے: سعودی وزیر دفاع
ڈی آئی خان ، ٹانک، تربت میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 3 مطلوب خوارج سمیت 14 ہلاک
خدشہ ہے خطے کی صورتحال کے باعث معاشی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگا: بلاول بھٹو
سعودی وزیر دفاع اورعاصم منیر کے درمیان دفاعی صلاحیتیں مزید بڑھانے پر تبادلہ خیال
ظلم کی بھی حد ہوتی ہے، اتنا کریں جتنا کل برداشت کر سکیں: ترجمان جے یو آئی



















