نیویارک(خواجہ فاروق)امریکہ کو بڑا دھچکا،موڈیز نے معاشی درجہ بندی کو مستحکم سے منفی کردیا۔
ریٹنگ ایجنسی کے مطابق کانگریس کو ایک بار پھر حکومتی امور ٹھپ ہونے کے خطرے کا سامنا ہے، امریکی کانگریس کے اندر مسلسل سیاسی پولرائزیشن خطرے کو بڑھاتی ہے پیش رو حکومتیں قرض و وسائل میں بڑھتے فرق کو کم کرنے کےلئے کسی مالیاتی منصوبے پر اتفاق رائے تک نہیں پہنچ پائیں گی،امریکی مالیاتی خسارہ بہت زیادہ رہے گا،قرض افورڈ ایبلٹی میں نمایاں کمی آئے گی۔
امریکہ کو بڑا دھچکا،موڈیز نے معاشی درجہ بندی منفی کردی



















