اسلام آباد (بیورورپورٹ)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات پیر سے شروع ہوں گے،نگراں وزیرخزانہ شمشاد اختر وفد کی سربراہی کریں گی،آئی ایم ایف وفد کی قیادت مشن ہیڈ ناتھن پورٹر کریں گے، ذرائع کے مطابق مذاکرات سے قبل فریقین کے درمیان ابتدائی تیاریاں مکمل کرلی گئیں،پاکستان نے پہلے جائزہ کے مقررہ اہداف و آئندہ کی حکمت عملی سے آئی ایم ایف کو آگاہ کردیا۔
پاکستان نے بجلی و گیس کی قیمتوں میں اضافے، پرائمری بجٹ سرپلس ،حکومتی ضمانتوں میں کمی،نقصان میں چلنے والے سرکاری اداروں کی نجکاری سمیت اہم اہداف حاصل کئے،مرکزی بینک سے براہ راست قرض نہ لینے اور ٹیکس ایمنسٹی سکیم نہ دینے کی یقین دہانی کرائی۔
ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف کےساتھ پالیسی سطح کے مذاکرات جمعرات تک اسلام آباد میں جاری رہیںگے،کامیابی کی صورت میں پاکستان کو 71 کروڑ ڈالرکی دوسری قسط ملے گی،ذرائع کے مطابق پالیسی سطح کے مذاکرات میں وزارت خزانہ کو سخت مطالبات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
پنجاب میں میرٹ ،عوام کی حکمرانی ،اقتدار سے زیادہ عارضی کچھ بھی نہیں ،مریم نو از
مکہ دفاعی اتحاد کی اسلام آباد میں بڑی بیٹھک،یمن، سعودیہ کشیدگی سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال
محبت کی اصل کہانی کا آغاز 30 سال کے بعد ہوتا ہے، پنکج ترپاٹھی
حماس سربراہ خلیل الحیہ کے بیٹے اسرائیلی حملے میں بال بال بچ گئے
مکہ معاہدہ امن و استحکام کی ضمانت ہے، پروفیسر ڈاکٹر احمد سعد الاحمد
امریکی فضائیہ کے کلاوڈ سسٹم پر سائبر حملہ، حساس ڈیٹا خطرے میں پڑ گیا
ایس ایم ایز کوقرض فراہمی کاطریقہ کار مزید آسان بنایا جائے،وزیراعظم
فضل الرحمن کے بعد ن لیگ ،پی پی سمیت سب کی باری آئےگی،علی امین گنڈا پور
چین پاکستانی مصنوعات کو ڈیوٹی فر ی رسائی دے،احسن اقبال
فضل الرحمن کو پاکستان ،طالبان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا، عطا تارڑ



















