لاہور(سپورٹس رپورٹر)سابق کپتان قومی ٹیم حفیظ نے ورلڈکپ کے دوران پچز کی تیاری پر سوال اٹھا دئیے۔
حفیظ نے کہاورلڈکپ آئی سی سی کا ایونٹ ہے ،کوئی اور مداخلت نہیں کرسکتا، ایونٹ آئی سی سی کے اپنے کیوریٹر اور ہدایات پر چلنا چاہیے۔
سابق کپتان قومی ٹیم حفیظ نے پچز کی تیاری پر سوال اٹھا دئیے



















