راولپنڈی(بیورورپورٹ)نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کی طبیعت ناساز، سی ایم ایچ منتقل کردیا گیا۔
ذرائع کے مطابق محسن نقوی کوطبیعت بگڑنے پر سی ایم ایچ منتقل کیا گیا ،وزیراعلیٰ نے طبیعت کی ناسازی کے باعث مری کا دورہ ملتوی کردیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب کی طبیعت ناساز، سی ایم ایچ منتقل،دورہ مری ملتوی



















