مستونگ میں مسجد کے قریب خود کش دھماکے میں ڈی ایس پی سمیت 47 افراد جاں بحق اور 60 سے زائد زخمی ہو گئے۔
ایس ایچ او مستونگ سٹی جاوید لہڑی کے مطابق دھماکہ الفلاح روڈ پر ہوا، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا اور ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ۔
مستونگ میں دھماکہ، ڈی ایس پی سمیت 47 افراد جاں بحق،60 سے زائد زخمی



















