اسلام آباد(بیورورپورٹ)یورپی یونین نے پاکستانی سیلاب متاثرین کیلئے 10لاکھ یورو امداد جاری کر دی ۔
اعلامیے کے مطابق امداد سے چاروں صوبوں میں سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی میں مددملے گی۔
کمشنر کرائسز مینجمنٹ نے کہایورپی یونین ضرورت مندوں کی مدد کیلئے پرعزم ہے، امداد سے نقد ، گھروں کی تعمیر و دیگر ضروریات پوری کرنے میں مدد ملے گی،امدادی رقم پہلے سے مختص ساڑھے 16 ملین یورو کے علاوہ ہے۔
یورپی یونین نے پاکستانی سیلاب متاثرین کیلئے 10لاکھ یورو امداد جاری کر دی



















