لاہور (کامرس رپورٹر)ڈالر کی قدر میں کمی کے ثمرات آنا شروع ہو گئے ،گھی 34روپے کلو تک سستا ہوگیا۔
ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق کوکنگ آئل کی قیمتیں بھی کم ہوگئیں،آنے والے دنوں میں عوام کو مزید ریلیف متوقع ہے۔
ڈالر کی قدر میں کمی کے اثرات،گھی34روپے کلو تک سستا



















