کراچی:( ) روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید سستا، 6 ہفتے کی کم ترین سطح پر آ گیا۔
کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ ایک روپے 70 پیسے کم ہو کر 290 روپے 70 ہے ۔
انٹر بینک میں 14 روز کے دوران امریکی ڈالر اپنی بلند ترین سطح سے 16.40 روپے سستا ہوا اور پاکستانی روپے کے مقابلے میں 6 ہفتے کی کم ترین سطح پر آ گیا ۔
ڈالر مزید سستا، 6 ہفتے کی کم ترین سطح پر آ گیا



















