غزہ(مشرق نیوز)اسرائیلی بربریت،پناہ گزینوں کے کیمپ پر حملہ کرکے 2 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔
فلسطینی وزرات صحت نے کہا اسرائیلی فوجیوں نے تلکریم میں قائم پناہ گزنیوں کے کیمپ پر حملے کے دوران 21 سالہ اسد ابو علی اور 32 سالہ عبدالرحمن ابو داغش کو فائرنگ کرکے شہید کیا،انفراسٹرکچر کو بھی شدید نقصان پہنچایا۔
اسرائیلی بربریت،پناہ گزینو ں کے کیمپ پر حملہ،2فلسطینی شہید



















