حیدرآباد (بیورورپورٹ)ایک اور ٹرین حادثہ، کراچی سے لاہور جانےوالی مال بردار ٹرین کی بوگی کوٹری اور بھولاری کے درمیان پٹڑی سے اتر گئی۔
مال بردار ٹرین کے پٹڑی سے اترنے پر ٹریک پر آمدورفت کئی گھنٹے تک معطل رہی۔
ایک اور ٹرین حادثہ، مال بردار گاڑی کی بوگی پٹڑی سے اتر گئی



















