”جنریٹر از بیک“، ٹیم کاحصہ بننے کے بعد حسن علی کی ٹوئٹ وائرل

لاہور(سپورٹس رپورٹر)قومی ٹیم کاحصہ بننے والے حسن علی نے ”جنریٹر از بیک“ کے کیپشن کےساتھ تصویر شیئر کر دی۔

حسن علی نے ٹوئٹ میں کہااپنے ملک کےلئے ورلڈ کپ کھیلنے کا موقع ملنے پر بہت خوش ہوں،شائقین مجھے اور ٹیم کو دعاوں میں یاد رکھیں، ورلڈکپ میں پاکستان کیلئے اپنا بہترین دوں گا۔