اسلام آباد(بیورورپورٹ)ایل این جی 0.39 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یوتک مہنگی،اوگر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
سوئی ناردرن کےلئے ایل این جی کی قیمتوں میں 0.34 ،سوئی سدرن کےلئے 0.39 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کیا گیا ،پنجاب ،خیبر پختونخوا 12.83،بلوچستان ،سندھ کے صارفین کےلئے ایل این جی کی نئی قیمت 13.36ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کردی گئی ۔
ایل این جی 0.39 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یوتک مہنگی



















