اسلام آباد(بیورورپورٹ) غریب عوام کیلئے بری خبر،ایک اور پٹرول بم تیارہوگیا۔
ایکس ریفائنری قیمتوں میں اضافے کے باعث نرخوں میںپھر اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے،ذرائع کے مطابق پٹرول 9.70، ڈیزل 11روپے لٹر تک مہنگا ہوسکتاہے،نگران حکومت 15ستمبر کو فیصلہ کرے گی۔
غریب عوام کیلئے بری خبر،ایک اور پٹرول بم تیار



















