کراچی(بیورورپورٹ)ڈالر کی اڑان نہ رکی،تاریخ کی بلند ترین سطح ٹرپل سنچری کے قریب جاپہنچا،انٹربینک میں ڈالر 1.87روپے مہنگا ہوکر299.01پر بند ہوا،نئی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح ہے،اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالراونچی چھلانگ لگاکر306 روپے پر جاپہنچا۔
ادھر سونا 3100روپے تولہ مہنگا ہوگیا،آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 3100 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاو 2 لاکھ 29 ہزار 900 روپے رہا۔
دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی سے سرمایہ کاروں کو اربوں کا نقصان برداشت کرنا پڑا،آغاز میں ہی کاروبار میں مندی غالب رہی اور 100 انڈیکس میں شدید کمی دیکھی گئی، انڈیکس 48 ہزار پوائنٹس کی حد بھی برقرار نہیں رکھ سکا،100 انڈیکس 770 پوائنٹس کی غیر معمولی مندی کے سب 47 ہزار 448 پوائنٹس پر بند ہوا۔
پنجاب میں میرٹ ،عوام کی حکمرانی ،اقتدار سے زیادہ عارضی کچھ بھی نہیں ،مریم نو از
مکہ دفاعی اتحاد کی اسلام آباد میں بڑی بیٹھک،یمن، سعودیہ کشیدگی سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال
محبت کی اصل کہانی کا آغاز 30 سال کے بعد ہوتا ہے، پنکج ترپاٹھی
حماس سربراہ خلیل الحیہ کے بیٹے اسرائیلی حملے میں بال بال بچ گئے
مکہ معاہدہ امن و استحکام کی ضمانت ہے، پروفیسر ڈاکٹر احمد سعد الاحمد
امریکی فضائیہ کے کلاوڈ سسٹم پر سائبر حملہ، حساس ڈیٹا خطرے میں پڑ گیا
ایس ایم ایز کوقرض فراہمی کاطریقہ کار مزید آسان بنایا جائے،وزیراعظم
فضل الرحمن کے بعد ن لیگ ،پی پی سمیت سب کی باری آئےگی،علی امین گنڈا پور
چین پاکستانی مصنوعات کو ڈیوٹی فر ی رسائی دے،احسن اقبال
فضل الرحمن کو پاکستان ،طالبان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا، عطا تارڑ



















