اسلام آباد(بیورورپورٹ)پاکستان کیلئے روسی خام تیل کی درآمد عارضی طور پر معطل کردی گئی،ذرائع کے مطابق پاکستان ریفائنری نے پورا روسی تیل ریفائنز کرنے سے انکار کردیا۔
عرب ممالک کے خام تیل کے مقابلے میں روسی تیل سے تقریباً 20 فیصد زائد فرنس آئل بن رہا ہے،انڈسٹری ذرائع کے مطابق فرنس آئل کم قیمت میں ایکسپورٹ کے بعد روسی خام تیل کا فائدہ محدود ہے،11 اور 26 جون کو 2جہازوں کے ذریعے امپورٹ کے بعد کوئی روسی تیل جہاز پاکستان نہیں آیا۔
پاکستان ریفائنری کاانکار،روسی خام تیل کی درآمد معطل



















