سابق جج سپریم کورٹ اور جسٹس شاہد کے والد فضل کریم انتقال کرگئے

لاہور(کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ کے سابق جج اور جسٹس شاہد کریم کے والد فضل کریم انتقال کرگئے۔

ٹیک سوسائٹی لاہور میں نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد سپرد خا ک کردیا گیا،نماز جنازہ میں شہریوں کی بھی کثیر تعداد نے شرکت کی۔