اسلام آباد (بیورورپورٹ)وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہاہے 2025تک مہنگائی کی شرح7فیصد پر آجائے گی، 2022 میں اپوزیشن سیاسی جماعتوں کے پاس 2آپشن انتخابات کا انتظار ،معاشی ناسور سے مقابلہ تھا،سیاسی جماعتوں نے دوسرے آپشن کے تحت وزیر اعظم کیخلاف عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کیا، اب وقت ہے تمام سیاسی جماعتوں کو معاشی روڈ میپ اور چارٹرڈ اکانومی پر دستخط کرنا ہوں گے۔
اسحاق ڈار نے کہاپہلا مقصد پاکستان کو 24 ویں معاشی قوت بنانا ہے، 2017 میں پاکستان ڈیویلپمنٹ فنڈز کا منصوبہ سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے تباہ ہوا، آئی ایم ایف کے عزائم سے متعلق بیان مختلف ممالک نے اپروچ کیا۔
وزیر خزانہ نے کہاپاکستان 2023 میں جی20 کلب میں شامل ہو جائے گا،آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس سے آج منظوری کے 24 گھنٹوں کے اندر 1.19 بلین ڈالرز مل جائیں گے۔
پنجاب میں میرٹ ،عوام کی حکمرانی ،اقتدار سے زیادہ عارضی کچھ بھی نہیں ،مریم نو از
مکہ دفاعی اتحاد کی اسلام آباد میں بڑی بیٹھک،یمن، سعودیہ کشیدگی سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال
محبت کی اصل کہانی کا آغاز 30 سال کے بعد ہوتا ہے، پنکج ترپاٹھی
حماس سربراہ خلیل الحیہ کے بیٹے اسرائیلی حملے میں بال بال بچ گئے
مکہ معاہدہ امن و استحکام کی ضمانت ہے، پروفیسر ڈاکٹر احمد سعد الاحمد
امریکی فضائیہ کے کلاوڈ سسٹم پر سائبر حملہ، حساس ڈیٹا خطرے میں پڑ گیا
ایس ایم ایز کوقرض فراہمی کاطریقہ کار مزید آسان بنایا جائے،وزیراعظم
فضل الرحمن کے بعد ن لیگ ،پی پی سمیت سب کی باری آئےگی،علی امین گنڈا پور
چین پاکستانی مصنوعات کو ڈیوٹی فر ی رسائی دے،احسن اقبال
فضل الرحمن کو پاکستان ،طالبان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا، عطا تارڑ



















