اسلام آباد(بیورورپورٹ)پٹرول بم تیار،یکم جولائی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 روپے لٹر تک اضافے کا امکان ہے۔
آئل انڈسٹری کے ذرائع نے کہا پٹرول کی قیمت میں 5 روپے لٹر کمی کا امکان ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت10سے 20روپے لٹر تک بڑھ سکتی ہے۔
پٹرول بم تیار،قیمتوں میں20روپے لٹر تک اضافہ متوقع



















