اسلام آباد (بیورورپورٹ) پابندی میں خصوصی نرمی ،وفاقی کابینہ نے4 خلیجی ممالک کیلئے مویشی برآمد کرنے کی منظوری دیدی ،وزارت خارجہ سمری کی بذریعہ سرکولیشن منظوری لی گئی،ذرائع کے مطابق فیصلہ خلیجی ممالک کی اہم شخصیات کی درخواست پر کیا گیا۔
بکریاں، بھیڑیں ، اونٹ ، گائے ، بھینسیں اور بیل قطر، یو اے ای ، کویت ، بحرین کی اہم شخصیات کیلئے برآمد کئے جائیں گے،وفاقی کابینہ نے قطرکے شیخ عبد اللہ بن خالد بن حماد التھانی ،قطر کے شیخ محمد بن فیصل التھانی،شیخ فیصل بن نصر الثانی،شیخ علی بن عبداللہ الثانی،یو اے ای کے شیخ احمد بن خالد القاسمی ،بحرین کے شیخ محمد بن عیسٰی بن سلمان الخلیفہ،کویت کے شیخ عبدالعزیزجبرالحامد الصباح کیلئے16750مویشی برآمد کرنے کی منظوری دی۔
پنجاب میں میرٹ ،عوام کی حکمرانی ،اقتدار سے زیادہ عارضی کچھ بھی نہیں ،مریم نو از
مکہ دفاعی اتحاد کی اسلام آباد میں بڑی بیٹھک،یمن، سعودیہ کشیدگی سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال
محبت کی اصل کہانی کا آغاز 30 سال کے بعد ہوتا ہے، پنکج ترپاٹھی
حماس سربراہ خلیل الحیہ کے بیٹے اسرائیلی حملے میں بال بال بچ گئے
مکہ معاہدہ امن و استحکام کی ضمانت ہے، پروفیسر ڈاکٹر احمد سعد الاحمد
امریکی فضائیہ کے کلاوڈ سسٹم پر سائبر حملہ، حساس ڈیٹا خطرے میں پڑ گیا
ایس ایم ایز کوقرض فراہمی کاطریقہ کار مزید آسان بنایا جائے،وزیراعظم
فضل الرحمن کے بعد ن لیگ ،پی پی سمیت سب کی باری آئےگی،علی امین گنڈا پور
چین پاکستانی مصنوعات کو ڈیوٹی فر ی رسائی دے،احسن اقبال
فضل الرحمن کو پاکستان ،طالبان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا، عطا تارڑ



















