لاہور،نارووال(مانیٹرنگ ڈیسک،بیورورپورٹ)لاہور سمیت ملک بھر میں طوفانی بارشوں سے تباہی،بچوں سمیت6افرادجان سے گئے،نشیبی علاقے زیر آب آ گئے ، لاہو میں بجلی کانظام درہم برہم ہونے سے متعدد علاقے کئی گھنٹے بجلی سے محروم رہے۔
نارووال کی تحصیل شکر گڑھ، ظفر ووال اور شیخوپورہ میں آسمانی بجلی گرنے سے بچوں سمیت 6افراد جاں بحق،4 شدید زخمی ہو گئے، 2حالت تشویشناک ہے۔
ادھر بلوچستان کے ندی نالوں میں طغیانی آگئی،موسلادھار بارش کے باعث پنچپائی کے علاقے میں ریلوے ٹریک زیرآب آگئے،محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی۔
پنجاب میں میرٹ ،عوام کی حکمرانی ،اقتدار سے زیادہ عارضی کچھ بھی نہیں ،مریم نو از
مکہ دفاعی اتحاد کی اسلام آباد میں بڑی بیٹھک،یمن، سعودیہ کشیدگی سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال
محبت کی اصل کہانی کا آغاز 30 سال کے بعد ہوتا ہے، پنکج ترپاٹھی
حماس سربراہ خلیل الحیہ کے بیٹے اسرائیلی حملے میں بال بال بچ گئے
مکہ معاہدہ امن و استحکام کی ضمانت ہے، پروفیسر ڈاکٹر احمد سعد الاحمد
امریکی فضائیہ کے کلاوڈ سسٹم پر سائبر حملہ، حساس ڈیٹا خطرے میں پڑ گیا
ایس ایم ایز کوقرض فراہمی کاطریقہ کار مزید آسان بنایا جائے،وزیراعظم
فضل الرحمن کے بعد ن لیگ ،پی پی سمیت سب کی باری آئےگی،علی امین گنڈا پور
چین پاکستانی مصنوعات کو ڈیوٹی فر ی رسائی دے،احسن اقبال
فضل الرحمن کو پاکستان ،طالبان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا، عطا تارڑ



















