لاہور(کرائم رپورٹر)9 مئی واقعات میں گرفتار پی ٹی آئی کارکن خدیجہ شاہ سے امریکی وفد نے ملاقات کی ،جیل ذرائع کے مطابق خدیجہ شاہ سے امریکی وفد کی ملاقات تقریباً ایک گھنٹے تک جاری رہی۔
خدیجہ شاہ کی رہائی کے قانونی پہلووں کا بھی جائزہ لیا گیا۔
امریکی وفد کی جیل میں خدیجہ شاہ سے ملاقات، رہائی کے قانونی پہلووں کا جائزہ



















