واشنگٹن(خواجہ فاروق)سابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کو پھر گرفتا ر کرلیا گیا،ڈونلڈ ٹرمپ کو خفیہ دستاویز کیس میں فیڈرل کورٹ ہاوس سے پکڑا گیا،غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سابق امریکی صدر کوجلد ہی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
ڈونلڈ ٹرمپ پر اہم دستاویزات اپنے پاس رکھنے سمیت کئی الزامات ہیں، رواں برس اپریل میں بھی گرفتار کیا گیا تھا۔
سابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ پھر گرفتا ر



















