مکہ مکرمہ (مشرق نیوز)مکہ مکرمہ کے ہوٹل میں آتشزدگی سے 8پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق ہوگئے،آتشزدگی کاواقعہ مکہ مکرمہ کی شاہراہ ابراہیم خلیل پر واقع ہوٹل کی تیسری منزل میں پیش آیا۔
مرنےوالے پاکستانیوں کی تصدیق ہوگئی ،مرد اور خواتین شامل ہیں،تعلق قصور اور بورے والا سے ہے۔
مکہ مکرمہ کے ہوٹل میں آتشزدگی، 8پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق



















