چیف جسٹس وفاقی شریعت کورٹ کاقرعہ اقبال حمید الرحمن کے نام

اسلام آباد (بیورورپورٹ)جوڈیشل کمیشن نے اقبال حمید الرحمن کو چیف جسٹس وفاقی شریعت کورٹ تعینات کرنے کی منظوری دےدی، چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں ہونےوالے اجلاس میںجوڈیشل کمیشن نے منظور ی متفقہ طور پر دی۔

معاملہ حتمی منظوری کیلئے پارلیمانی کمیٹی کو بھجوا دیاگیا، جسٹس (ر) اقبال حمید الرحمن سپریم کورٹ کے جج رہ چکے ہیں۔