پی ٹی آئی وسطی پنجاب کی صدر یاسمین راشد گرفتار

لاہور ( ) پی ٹی آئی وسطی پنجاب کی صدر یاسمین راشد کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔

رہنما پی ٹی آئی عندلیب عباس نے بتایا یاسمین راشد ڈیفنس یا کیولری گراونڈ میں روپوش تھیں صبح ساڑھے 6 بجے اغوا کیا گیا۔ ڈاکٹر یاسمین راشد پولیس چھاپوں کی وجہ سے کافی روز سے گھر میں موجود نہیں تھیں۔