امریکی ڈالر کی تاریخی اڑان

کراچی(مشرق نیوز ) امریکی ڈالر کی تاریخی اڑان کا سلسلہ اآج بھی جاری ہے جس کی وجہ سے پاکستانی روپیہ انتہائی ناقدری کا شکار ہے۔انٹر بینک میں ڈالر اب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔انٹر بینک میں ڈالر 8 روپے 78 پیسے مہنگا ہو کر 299 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 290 روپے 22 پیسے پر بند ہوا تھا