اسلام آباد(بیورورپورٹ)شوال کاچاند نظر نہیں آیا،عید الفطرہفتہ کو ہوگی،رویت ہلا ل کمیٹی کااعلان،تفصیلات کے مطابق شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا۔
ملک کے کسی بھی حصے سے شوال المکرم کا چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی،مولانا عبدالخبیر نے اجلاس کے بعد اعلان کیا پاکستان میں عیدالفطر ہفتہ کو ہوگی۔
شوال کاچاند نظر نہیں آیا،عید الفطرہفتہ کو ہوگی،رویت ہلا ل کمیٹی کااعلان



















