اسلام آباد(بیورورپورٹ)چیف جسٹس عمر عطابندیال نے ریمارکس دئیے ہیںملکی صنعتیں اضافی ٹیکسوںسے تباہ ہو رہی ہیں،تفصیلات کے مطابق سندھ ریونیو بورڈ کی درخواست پر سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے کی۔
چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے صنعتوں پر اضافی ٹیکسز کے معاملے کو بھی دیکھنے کی ضرورت ہے، ملکی صنعتیں اضافی ٹیکسز کی وجہ سے تباہ ہو رہی ہیں، بعد ازاں عدالت نے مزید سماعت جون کے پہلے ہفتے تک ملتوی کردی۔
اضافی ٹیکسوں سے صنعتیں تباہ ہورہی ہیں، چیف جسٹس



















