وزیراعظم ہاوس سے مشکوک شخص گرفتار

اسلام آباد(بیورورپورٹ)وزیراعظم ہاوس سے مشکوک شخص گرفتار،تفصیلات کے مطابق وزیراعظم ہاوس میں داخل ہونے والے مشکوک کو گرفتار کرلیا گیا

ذرائع کے مطابقمشکوک شخص 3روز قبل مختلف راستوں سے ہوتا ہوا وزیر اعظم ہاوس میں داخل ہوا ،سی ٹی ڈی نے نامعلوم مقام پر منتقل کرکے تفتیش شروع کردی ،مشکوک شخص خود کو افغانستان کا رہائشی بتاتا ہے۔