رشوت دینے کے الزام میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گرفتار

واشنگٹن (خواجہ فار وق)رشوت دینے کے الزام میںسابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گرفتار، غیر ملکی میڈیا کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ہش منی کیس میں گرفتار کرلیا گیا۔

ڈونلڈ ٹرمپ پر اداکارہ کو زبان بندی کیلئے رشوت دینے کے مجرمانہ الزامات کا سامنا ہے ،سابق امریکی صدر مین ہیٹن کی عدالت میں پیش ہوئے ۔

مین ہیٹن عدالت کے باہر ٹرمپ کے حامی اور مخالفین کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔