لاہور (خبر نگار)نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے کہاہے الیکشن کمیشن کی ہدایات پرانتخابات کی تیاریاں کرینگے۔
سپریم کورٹ کے فیصلے پر نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا الیکشن کمیشن کی ہدایات کے مطابق انتخابات کی تیاریاں کریں گے،نگران حکومت الیکشن کمیشن کی معاونت کےلئے ہے۔
الیکشن کمیشن کی ہدایات پرانتخابات کی تیاریاں کرینگے،پنجاب حکومت



















