لاہور(کورٹ رپورٹر)عمران ،فواد کو عدالت سے ریلیف،الیکشن کمیشن کے وارنٹ گرفتاری معطل
تفصیلا ت کے مطابق لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور فواد چودھری کیخلاف الیکشن کمیشن کے وارنٹ گرفتاری معطل کر دئیے
جسٹس چودھری عبدالعزیز، جسٹس صداقت علی خان اور جسٹس مرزا وقاص روف پر مشتمل 3 رکنی بنچ نے الیکشن کمیشن کو ہدایت کی پہلے توہین الیکشن کمیشن کے دائرہ اختیار کا معاملہ طے کیا جائے۔
عمران ،فواد کو ریلیف،الیکشن کمیشن کے وارنٹ گرفتاری معطل



















