ایک شخص آئین و عدالتی نظام پر حملہ آور کوئی نوٹس نہیں،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(بیورورپورٹ)وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے ججوں کو گالی دھمکی، عدالتوں پہ حملہ، جوڈیشل کمپلیکس کی توڑ پھوڑ کیوں؟ کیونکہ فارن فنڈڈ گھڑی چور کے پاس کوئی جواب نہیں،اپنی ٹوئٹ میں وزیراطلاعات نے کہاجب عدالتیں پیشی کےلئے منتوں پہ اتر آئیں گی تاریخ پہ تاریخ دیں گی تو ایسا توگا انہوںنے کہاایک شخص آئین اور عدالتی نظام پر حملہ آور ہے کوئی نوٹس نہیں۔