نظر انداز کرنے پر کارکنوں کااحتجاج،''ورکر کو عزت دو ''کے نعرے

راولپنڈی (بیورورپورٹ)نظر انداز کرنے پر کارکنوں کااحتجاج،''ورکر کو عزت دو ''کے نعرے،تفصیلات کے مطابق مریم نواز کی زیر صدارت راولپنڈی ن لیگی تنظیمی عہدیداروں کا اجلاس ہوا، اجلاس میں مقامی قیادت کی جانب سے نظر انداز کرنے پر کارکنوں نے احتجاج کیا، مریم نواز کے باہر نکلنے پر کارکنوں نے ورکر کو عزت دو کے نعرے لگائے۔