اسلام آباد(بیورورپورٹ)پنجاب،کے پی میں9اپریل کو انتخابات
صدر نے تاریخ دیدی،تفصیلات کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں میں انتخابات کیلئے 9اپریل کی تاریخ دیدی
صدر مملکت نے الیکشن ایکٹ 2017 کے سیکشن 57 ایک کے تحت تاریخ کا اعلان کیا۔
پنجاب،کے پی میں9اپریل کو انتخابات،صدر نے تاریخ دیدی



















