اسلام آباد (بیورورپورٹ)ای سی پی کااجلاس بھی بے نتیجہ،الیکشن کمیشن نے کہاہے انتخابات کی تاریخ دینا دائرہ اختیار میں نہیں،آئینی بحران پر عدلیہ سے رہنمائی لینے کافیصلہ،تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کابھی انتخابات کی تاریخ پراہم اجلاس بے نتیجہ ختم ہو گیا،مشاورتی اجلاس 2 گھنٹے تک جاری رہا ،ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق عام انتخابات کی تاریخ دینا الیکشن کمیشن کے دائرہ اختیار میں نہیں، اجلاس میں عام انتخابات کی تاریخ پراعلیٰ عدلیہ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ، موجودہ آئینی بحران پر اعلیٰ عدلیہ سے رہنمائی لی جائے گی، قبل ازیں اجلاس میں پنجاب و خیبر پختونخوا میں انتخابات کرانے کے قانونی و آئینی آپشنز پر غور اور دونوں صوبوں کے الیکشن شیڈول پرمشاورت کی گئی،ٹیم نے گورنر سے ہونےوالی ملاقات پر بریفنگ دی۔
پنجاب میں میرٹ ،عوام کی حکمرانی ،اقتدار سے زیادہ عارضی کچھ بھی نہیں ،مریم نو از
مکہ دفاعی اتحاد کی اسلام آباد میں بڑی بیٹھک،یمن، سعودیہ کشیدگی سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال
محبت کی اصل کہانی کا آغاز 30 سال کے بعد ہوتا ہے، پنکج ترپاٹھی
حماس سربراہ خلیل الحیہ کے بیٹے اسرائیلی حملے میں بال بال بچ گئے
مکہ معاہدہ امن و استحکام کی ضمانت ہے، پروفیسر ڈاکٹر احمد سعد الاحمد
امریکی فضائیہ کے کلاوڈ سسٹم پر سائبر حملہ، حساس ڈیٹا خطرے میں پڑ گیا
ایس ایم ایز کوقرض فراہمی کاطریقہ کار مزید آسان بنایا جائے،وزیراعظم
فضل الرحمن کے بعد ن لیگ ،پی پی سمیت سب کی باری آئےگی،علی امین گنڈا پور
چین پاکستانی مصنوعات کو ڈیوٹی فر ی رسائی دے،احسن اقبال
فضل الرحمن کو پاکستان ،طالبان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا، عطا تارڑ



















