کراچی:(لیڈرنیوز)پی ٹی آئی کراچی میں تنظیمی اختلافات ایک بارپھرزورپکڑگئے‘مختلف ایم این ایزاورسابق عہدیداران کراچی کی قیادت سے ناراض‘عبدالشکورشاد،کیپٹن (ر)جمیل سمیت مختلف اراکین کوزونل تنظیم سازی پرتحفظات‘سابق صدر کراچی اشرف جبار نے چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے وقت مانگ لیا ‘اشرف جبار نے کہا کہ علی زیدی،بلال غفارمن پسند افراد کو عہدے بانٹ رہے ہیں، صدرپی ٹی آئی سندھ کے فیصلوں سے پارٹی کونقصان پہنچے گا،ایم این اےشکورشادنے گزشتہ روز آئندہ انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان کیا تھا ‘علی زیدی کی بطورصدرپی ٹی آئی سندھ تقرری پرحلیم عادل سمیت دیگر نے اختلاف کیا تھا‘حلیم عادل و دیگر عہدیداران نے تنظیمی عہدےسے استعفیٰ دے دیا تھا ۔
پی ٹی آئی کراچی میں تنظیمی اختلافات پھرزورپکڑگئے



















