اسلام آباد:(لیڈرنیوز)مفتاح اسماعیل کومشیرخزانہ بنانے کی تیاریاں‘ذرائع کے مطابق مشیرخزانہ بننے کے بعدآئی ایم ایف سے مذاکرات کیے جائیں گے،پاکستان قرض پروگرام میں آئی ایم ایف سے رعایت مانگے گا،پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان قرض پروگرام کی ساتویں قسط طے ہوناباقی ہے،معاشی نظم وضبط اوراصلاحات کیلئے آئی ایم ایف پروگرام ضروری ہے۔
مفتاح اسماعیل کومشیرخزانہ بنانے کی تیاریاں



















