لاہور:(لیڈر نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے متعلق درخواست کی سماعت‘وکیل سیکرٹری اسمبلی نے دلائل دیئے کہ ڈپٹی اسپیکربطورپریذائیڈنگ افسروزیراعلیٰ کاانتخاب نہیں کراسکتا،وکیل ق لیگ علی ظفرنے کہا کہ ڈپٹی اسپیکرپراعتمادنہیں،وہ شفاف الیکشن نہیں کراسکتے، ڈپٹی اسپیکرنے سیکرٹری اسمبلی پرپابندیاں عائدکرناشروع کردیں،چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ نے استفسارکیا کہ پھرایسی صورتحال میں کیاکیاجائے؟حمزہ شہبازکے وکیل اعظم نذیرتارڑنے دلائل دیئے کہ اسپیکرخودامیدوارہیں،وہ کوئی اختیاراستعمال نہیں کرسکتے،یہ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ ڈپٹی اسپیکرکے پاس اختیارات نہیں،اسپیکرکے امیدواربننے پرڈپٹی اسپیکراختیارات استعمال کرسکتاہے،چیف جسٹس نے کہا کہ ہمیں وزیراعلیٰ پنجاب کاشفاف الیکشن کراناہے،تمام فریقین مشترکہ طورپرووٹنگ کیلئے پریذائیڈنگ افسرمقررکریں،حمزہ شہبازکے وکیل کے دلائل کے دوران وکیل ق لیگ کی مداخلت پرچیف جسٹس برہم ،اگرآپ ایسے کریں گے تومیں اٹھ کرچلاجاو¿ں گا،مل کرمعاملے کاحل نکال رہے ہیں،سب اپنی باری پررائے دیں۔
پنجاب میں میرٹ ،عوام کی حکمرانی ،اقتدار سے زیادہ عارضی کچھ بھی نہیں ،مریم نو از
مکہ دفاعی اتحاد کی اسلام آباد میں بڑی بیٹھک،یمن، سعودیہ کشیدگی سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال
محبت کی اصل کہانی کا آغاز 30 سال کے بعد ہوتا ہے، پنکج ترپاٹھی
حماس سربراہ خلیل الحیہ کے بیٹے اسرائیلی حملے میں بال بال بچ گئے
مکہ معاہدہ امن و استحکام کی ضمانت ہے، پروفیسر ڈاکٹر احمد سعد الاحمد
امریکی فضائیہ کے کلاوڈ سسٹم پر سائبر حملہ، حساس ڈیٹا خطرے میں پڑ گیا
ایس ایم ایز کوقرض فراہمی کاطریقہ کار مزید آسان بنایا جائے،وزیراعظم
فضل الرحمن کے بعد ن لیگ ،پی پی سمیت سب کی باری آئےگی،علی امین گنڈا پور
چین پاکستانی مصنوعات کو ڈیوٹی فر ی رسائی دے،احسن اقبال
فضل الرحمن کو پاکستان ،طالبان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا، عطا تارڑ



















