اسلام آباد:(لیڈرنیوز)ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی عدم اعتمادکامقابلہ کریں گے،محب وطن پاکستانی ہوں،جوچیزیں میرے سامنے آئیں اس پرفیصلہ کیا،اپوزیشن میرے خلاف تیسری بارتحریک عدم اعتمادلیکرآئی ہے،اس سے قبل بھی 2 بارتحریک عدم اعتمادآئی تھی۔
جوچیزیں میرے سامنے آئیں اس پرفیصلہ کیا،قاسم سوری



















