راولپنڈی:(لیڈرنیوز)فائرنگ کے تبادلے میں4دہشت گردہلاک،کیپٹن سعدبن عامر،لانس نائیک ریاض شہید،آئی ایس پی آرکے مطابق جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں اورسکیورٹی فورسزمیں جھڑپ ہوئی،سکیورٹی فورسزنے بھرپوراورمو¿ثرجواب دیا،فائرنگ کے تبادلے میں4دہشت گردہلاک ہوگئے،فائرنگ کے تبادلے میں کیپٹن سعدبن عامر،لانس نائیک ریاض نے جام شہادت نوش کیا۔کیپٹن سعد بن عامرکی عمر 25 سال اورتعلق راولپنڈی سے تھا،لانس نائیک ریاض کی عمر37 سال اورتعلق ٹانک سے تھا۔
جنوبی وزیرستان‘پاک فوج کے2جوان شہید‘ 4 دہشتگرد ہلاک



















