کراچی:(لیڈر نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ آسٹریلوی ٹیم سے خوفزدہ ہونے کا تاثر درست نہیں۔قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے آن لائن پریس کانفرنس میں کہا کہ آسٹریلیا ایک مضبوط ٹیم ہے اور مہمان ٹیم کے خلاف کامیابی بہت اہم ہے۔ راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کی کارکردگی شاندار رہی۔
آسٹریلوی ٹیم سے خوفزدہ ہونے کا تاثر درست نہیں‘ بابر اعظم



















