کوئٹہ:(لیڈرنیوز)سبی میں دھماکہ‘3افرادجاں بحق‘28زخمی‘دھماکہ جیل روڈپرہواجس کے نتیجے میں3افرادجاں بحق ہوگئے جبکہ28زخمی ہوگئے‘پولیس اور قانون نافذکرنےوالے اداروں کے اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر جائے وقوعہ کوگھیرے میں لے لیا
سبی میں دھماکہ‘3افرادجاں بحق‘28زخمی



















