حکومت بچاﺅمشن‘وزیراعظم کل کراچی جائیں گے

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)حکومت بچاو¿مشن،وزیراعظم عمران خان کل کراچی جائیں گے‘وزیراعظم اتحادی جماعتوں کے رہنماو¿ں سے ملاقات کریں گے‘وزیراعظم عمران خان ایم کیوایم رہنماو¿ں سے ملاقات کریں گے ‘وزیراعظم سندھ ایڈوائزری کونسل کے اجلاس کی سربراہی کریں گے۔