کرناٹک‘ہندوانتہاپسنداورمسلمان طالبات آمنے سامنے

کرناٹک:(لیڈرنیوز)ہندوانتہاپسندوں کاطالبات کوحجاب پہننے سے روکنے کامعاملہ‘کالج کے باہرہندوانتہاپسنداورمسلمان طالبات آمنے سامنے‘پولیس کامظاہرین کومنتشرکرنے کیلئے لاٹھی چارج‘بھارتی ہائیکورٹ مسلمان خواتین کی درخواست پرفیصلہ سنائےگی