وزیراعلیٰ پنجاب نے تونسہ کے لئے منصوبوں کاافتتاح کردیا

لاہور:(لیڈرنیوز)وزیراعلیٰ پنجاب نے تونسہ کیلئے ایک ارب84 کروڑکے منصوبوں کاافتتاح کردیا ‘عثمان بزدارنے پارکس اینڈہارٹی یکلچراتھارٹی تونسہ کاافتتاح کیا‘عثمان بزدارنے ٹی ایچ کیواسپتال تونسہ کے اپ گریڈیشن منصوبے کاافتتاح کیا‘وزیراعلیٰ نے تونسہ میں سٹی ٹریفک پولیس ڈرائیونگ اسکول کاافتتاح کیا۔