اسلام آباد:(لیڈرنیوز)نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹرکااجلاس‘کوروناصورتحال اوراضافے کی صورت میں ممکنہ پابندیوں پرتبادلہ خیال کیاگیا‘کوروناکاپھیلاو¿روکنے کیلئے سندھ حکومت سے رابطے بڑھانے کافیصلہ کیاگیا‘ اسلام آبادمیں ماس ویکسی نیشن سینٹربحال کرنے کافیصلہ‘دوران پروازماسک اوردیگرایس اوپیزپرعملدرآمدیقینی بنانے کی ہدایت‘17جنوری سے پبلک ٹرانسپورٹ میں بھی کھاناتقسیم کرنے پرپابندی ہوگی‘ایف9ماس ویکسی نیشن سینٹرکی بحالی کے احکامات جاری کردیئے گئے،اسلام آبادمیں موبائل ویکسی نیشن سینٹربھی بحال کرنے کافیصلہ کرلیاگیا۔
کورونا‘این سی اوسی نے پابندیوں کانفاذشروع کردیا



















