اومیکرون‘ لاک ڈاو¿ن کا ابھی فیصلہ نہیں کیا‘اسدعمر

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ اومی کرون قسم کے کورونا پر نظر رکھے ہوئے ہیں، لاک ڈاو¿ن کا ابھی فیصلہ نہیں کیا۔اومی کرون ملک بھر میں تیزی سے پھیل رہا ہے جس کے لیے حکومت ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔ اسلام آباد اور لاہور میں درجنوں نئے کیسز سامنے آئے۔ پشاور میں ایک ہی خاندان کے چار افراد میں اومی کروہن وائرس کی تشخیص ہوئی۔ متاثرہ افراد میں 2 بچے بھی شامل ہیں۔پنجاب میں بھی اومی کرون کے 43 نئے کیسز سامنے آئے۔


#Pakistan #keeping an eye on Omicron type of Corona, they have not decided on the lockdown yet